پاکستان کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی کوشش کی گئی تو ’اینج تے اینج ہی سہی‘: خواجہ آصف
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی کوشش کی گئی تو ’اینج تے اینج ہی سہی‘، دوست ممالک کے کہنے پر کابل دہشت گردوں کی پشت پناہی نہیں کرے گا تو یہ ایک اہم نکتہ ہوگا۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ […]
















