وفاقی وزراء، وزرائے مملکت اور مشیران کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ، 5 لاکھ 19 ہزار ہوگئی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanممبران پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کے بعد اب وفاقی کابینہ کے اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزراء نے اپنی تنخواہوں میں اضافہ کی خود ہی منظوری دی ہے۔ ذرائع کے مطا بق وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور مشیران کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ کیا گیا […]