اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanدارالحکومت اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کا مرکز ہندوکشن ریجن افغانستان تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 174 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ […]













