سلیم خان کی طبیعت مزید بگڑ گئی، سرجری کا امکان
Posted in: Entertainment, Homeمعروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد، سینئر فلم اسکرین رائٹر سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر گزشتہ روز اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بلڈ پریشر بڑھنے کی وجہ سے سلیم خان کے دماغ کے دائیں جانب خون کی شریانیں پھٹ گئی ہیں، اس وقت وہ […]














