وائٹ ہاؤس کوریسپونڈینٹ ڈنر کے دوران فائرنگ، صدر ٹرمپ محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی وائٹ ہاوس کی کوریج پر مامور نمائندوں سے متعلق ڈنر کی تقریب میں بدمزگی کی صورتحال پیدا ہوئی، کوریسپونڈینٹ ڈنر کے دوران زور دار آواز سنی گئی۔ وائٹ ہاؤس کوریسپونڈینٹ ڈنر کے دوران فائرنگ، صدر ٹرمپ محفوظ رہے۔ صدر ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے […]













