پیٹرول ایک روپے 35پیسے،ڈیزل تین روپے 85پیسے فی لٹر مہنگا ، مٹی کا تیل سستا ، پیٹرول کی نئی قیمت 248روپے 38پیسے ، ڈیزل 255روپے 14پیسے اور مٹی کے تیل کی 161 روپے 54پیسے فی لٹر مقرر،حکومت نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اور مٹی کے تیل اور لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی . وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 35پیسے فی لٹراور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے 85پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 48پیسے فی لٹر اور لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2روپے 61پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی ، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 248روپے 38پیسے فی لٹر ، ہائی سپیڈ ڈیزل 255روپے 14پیسے فی لٹر، مٹی کا تیل 161روپے 54پیسے فی لٹر اور لائیٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 147روپے51پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے . نئی قیمتوں کا اطلاق آج یکم نومبر سے 15نومبر تک ہوگیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث کیاگیا ۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / پیٹرول 1.35، ڈیزل 3.35 روپے فی لٹر مزید مہنگا، مٹی کا تیل سستا
پیٹرول 1.35، ڈیزل 3.35 روپے فی لٹر مزید مہنگا، مٹی کا تیل سستا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Read Moresports
محمد آصف نے تیسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
Posted in: Breaking News, News, Sportsپاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔قطر میں محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی غاراگوزلو کو 3 ۔ 5 سے شکست دی اور اب انہوں نے یہ تیسرا ورلڈ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے۔محمد آصف نے اس سے قبل 2012ء اور 2019ء میں بھی ورلڈ […]
Read More
Post your comments