صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 22 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی کے 486 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔راولپنڈی سے ڈینگی کے 18 جبکہ لاہور اور پاکپتن سے 1، 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔مظفر گڑھ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بھی ڈینگی وائرس کا 1، 1 مریض رپورٹ ہوا ہے۔
پنجاب: ڈینگی کے مزید 22 کیسز سامنے آ گئے
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-09-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-09-2024
Read MoreArticle
حضرت محمدﷺ بنفسِ قرآن
Posted in: Article, News-
-
کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں
Posted in: Article, News -
-
MUWADDAT IN THE LIGHT OF QUR’AN
Posted in: Article, News
sports
پہلا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
Posted in: News, Sportsافغانستان نے جنوبی افریقا کو سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقی ٹیم صرف 106 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ افغانستان نے ہدف 26 اوورز میں حاصل کرلیا۔ میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا کیا گیا۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کی اننگز کا […]
Read More
Post your comments