بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع مستونگ میں کارروائی کے دوران کمانڈر نقیب سمیت فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی گاڑی کو کواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، […]













