یوکرین گیس پائپ لائنز پر حملہ امریکی اجازت کے بغیر نہیں کر سکتا تھا: روسی سفیر
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکا میں روسی سفیر اناتولی انتونوف کا کہنا ہے کہ یوکرین نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں پر حملہ امریکی اجازت کے بغیر نہیں کر سکتا تھا۔انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا تمام ذمے داری اپنی یوکرینی کٹھ پتلیوں پر ڈالنا چاہتا ہے، روس نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں پر حملہ کرنے والوں […]