فواد خان اور صنم سعید کی متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ پر پیمرا کا ردِعمل
Posted in: Entertainment, Newsپاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کا اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ پر ردِعمل سامنے آگیا ہے۔پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس ویب سیریز کوبھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو پر ریلیز کیا گیا ہے اور اس سیریز کو پروڈیوس بھی بھارتی پروڈیوسرز نے […]