Weekly Nawai Pakistan E Paper 08-08-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 08-08-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 08-08-2024
پاکستان کے جیولن تھرور ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ارشد ندیم نے اولمپکس میں 86.59 میٹر کی بیسٹ تھرو کی اور فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل راؤنڈ 8 اگست کو ہوگا۔منگل کو ہونے والے جیولن تھرو کوالی فکیشن راؤنڈ میں گروپ بی میں […]
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ روبینہ اشرف نے متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ کی حمایت کر دی۔حال ہی میں اداکارہ روبینہ اشرف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کھل کر کیا۔انہوں نے دوران پروگرام گفتگو کرتے ہوئے ساتھی فنکار فواد […]
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے نسل پرستانہ فسادات پر قابو پانے کیلئے کوبرا میٹنگ طلب کر لی۔ برطانیہ میں کوبرا میٹنگ (کیبنیٹ آفس بریفنگ روم اے) حالت جنگ جیسی صورتحال میں بلائی جاتی ہے۔اجلاس میں گزشتہ ویک اینڈ پر ہونے والے نسل پرستانہ حملوں میں ملوث افراد کے خلاف کاررروائی پر غور کیا جائے گا۔برطانوی وزیر […]
قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سیینٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کر لیا۔واضح رہے کہ سینیٹ میں منظوری سے کچھ گھنٹے پہلے ہی قومی اسمبلی نے بل کی منظوری دی تھی۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا۔قومی اسمبلی کی طرح سینیٹ میں […]
حکومت نے فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کی جامع ڈیجیٹائزیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹاسک فورس کے قیام کی منظوری دے دی، جو ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کےلیے ضروری پالیسی اقدامات تجویز کرے گی۔دس رکنی ٹاسک فورس کے چیئرمین وزیر مملکت برائے خزانہ و ریونیو علی پرویز ملک ہوں […]
بنگلادیش پر ساڑھے 15 سال حکومت کرنے کے بعد شیخ حسینہ کو ’آمر‘ بن کر رخصت ہونا پڑا۔ طالب علموں اور عوامی مظاہروں کے دوران ان کی حکومت کے خاتمے کی ایک وجہ ضد، تکبر اور حد سے زیادہ اعتماد کو دیکھا جا رہا ہے۔شیخ حسینہ واجد ون پارٹی رول کی بنیاد پر حکمرانی کر […]
اپوزیشن رہنما اور سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ واضح رہے کہ بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے خالدہ ضیاء کی جیل سے رہائی کا حکم دیا تھا۔ اپوزیشن جماعت بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکم صدارتی اجلاس میں دیا گیا تھا۔دوسری جانب حسینہ واجد […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 12-09-2024
Read More(محمد نعیم طلعت) جنابِ والا یہ وہ تحریر ہے کہ جس سے میں خود موٹیویشن لیتا ہوں۔ تو آئیے ذرا جائزہ لیتے ہیں کہ یہ تحریر ہے کیا؟ شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں۔ لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔ شیر کو سمندر میں […]
Read Moreایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی، پاکستان 5 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا۔چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرا میچ جاپان کے خلاف کھیلا، کھیل کے دسویں منٹ میں ندیم احمد نے پہلا گول […]
Read More