کربلا میں حضرت امام حسینؓ کے روضے پر لاکھوں زائرین کی آمد
Posted in: Breaking News, News, Regionalعراق اور ایران میں چہلم پر ماتمی جلوس اور مجالس ہوئیں، کربلا میں حضرت امام حسینؓ کے روضے پر لاکھوں زائرین کی آمد ہوئی۔خبر ایجنسی کے مطابق کربلا میں حضرت امام حسینؓ کے روضے پر عزاداروں نے ماتم اور نوحہ خوانی کی۔ فلسطینی پرچم تھامے زائرین نے اسرائیل کے خلاف اور غزہ کے حق میں نعرے لگائے۔ایران […]