فنڈز کی کمی، ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز منسوخ
Posted in: News, Sportsاولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) نے ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کو منسوخ کردیا۔ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کا انعقاد 21 سے 30 نومبر تک بنکاک اور چون بری میں شیڈول تھا۔گیمز کو بجٹ اور انفرااسٹرکچر کی کمی کے باعث اسے منسوخ کیا گیا۔ او سی اے کے ایگزیکٹو بورڈ نے […]