ایران اسرائیل کشیدگی: اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ
Posted in: Breaking News, News, Pakistanنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی نگراں وزیر خارجہ علی باقری سے رابطہ کیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاک ایران وزرائے خارجہ میں آج ٹیلی فونک رابطہ ہوا، یہ رابطہ ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر ہوا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں سلامتی کی صورتحال پر […]