فیصل آباد، خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج
Posted in: News, Regionalفیصل آباد میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، دیگر کی تلاش جاری ہے۔تھانہ ٹھیکری والا میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق ثناء نامی خاتون اپنے دوست وسیم کو ملنے کے لیے لاہور سے فیصل اباد آئی تھی۔لاہور واپس جانے لیے بس نہ […]