چین نے منکی پاکس کی روک تھام کے لیے احتیاطی اقدامات کرنے کا اعلان کر دیا۔چین کی کسٹم انتظامیہ کےمطابق اگلے 6 ماہ تک ملک میں داخل ہونے والے مسافروں اور سامان کی مانیٹرنگ کی جائے گی، بیماری کی علامات ظاہر ہونے پر متاثرہ شخص کے قریب موجود افراد کو کسٹم انتظامیہ کو آگاہ کرنا ہوگا۔چین کی کسٹم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں سے آئی گاڑیوں، کنٹینرز اور دیگرسامان کو سینیٹائز کیا جائے گا۔عالمی ادارہ صحت نے بھی منکی پاکس کے پھیلاؤ پر عالمی صحت عامہ کی ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔
چین کے منکی پاکس کی روک تھام کیلئے احتیاطی اقدامات
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Read Moresports
یواے ای میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کوارٹر فائنل کے دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرنے والوں میں ابوظہبی سے کیمبرج ہائی اسکول اور انڈین اسکول المرور دبئی سے دبئی کالج، دبئی انٹرنیشنل اکیڈمی ایمریٹس ہلز، ونچیسٹر اسکول، […]
Read More
Post your comments