پولیو ویکسی نیشن مہم: اسرائیل غزہ حملوں میں 3 روز کے وقفے پر راضی
Posted in: Health, Newsعالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیل پولیو ویکسی نیشن مہم کیلئے غزہ حملوں میں 3 روز کے وقفے پر راضی ہوگیا ہے۔عالمی ادارہ کے مطابق اسرائیل پولیو ویکسی نیشن کیلئے صبح 6 سے سہ پہر 3 بجے تک کے وقفے پر راضی ہوا۔ غزہ میں پولیو ویکسی نیشن مہم یکم ستمبر سے شروع […]