مارک کارنی نے کینیڈا کے 24ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا
Posted in: Breaking News, Canada, Newsلبرل پارٹی آف کینیڈا کے نئے لیڈر مارک کارنی نے کینیڈا کے 24ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا۔ گورنر جنرل میری سیمون نے ان سے حلف لیا۔ اس سے قبل جسٹن ٹروڈو نے گورنر جنرل کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ نئے وزیرِ اعظم نے اپنی 23 رکنی کابینہ بھی تشکیل دے دی، جس میں […]