نشتر اسپتال ملتان مریضوں میں ایڈز منتقلی، معطل وائس چانسلر کی حمایت میں 31 فیکلٹی ممبر مستعفی
Posted in: Health, Newsنشتر اسپتال ملتان کے ڈائیلسز یونٹ سے مریضوں میں ایڈز کی منتقلی پر معطل کی گئی وائس چانسلر کی حمایت میں اسپتال کے 31 فیکلٹی ممبر نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا۔ مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے معاملے پر نشتر اسپتال کی وائس چانسلر سمیت 5 ڈاکٹرز معطل کیے گئے تھے، فیکلٹی ممبران نے استعفے سیکریٹری […]