class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Monthly Archives: November 2024

  • جنید جمشید نے کتنی شادیاں کی تھیں؟ بیٹے نے بتا دیا
    Posted in: Entertainment, News

    دین کی خاطر موسیقی کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے سابق گلوکار اور مرحوم نعت خواں جنید جمشید کے بیٹے بابر جنید جمشید نے پہلی بار اپنے والد کی شادیوں پر کھل کر بات کی ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں مرحوم جنید جمشید کے بیٹے بابر جنید جمشید نے بطور مہمان […]

  • تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست، پاکستان نے سیریز 1-2 سے جیت لی
    Posted in: News, Sports

    سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بھی پاکستان نے زمبابوے کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 99 رنز سے شکست دے کر پہلے میچ میں ناکامی کے باوجود شاندار کم بیک کرتے ہوئے سیریز 1-2 سے جیت لی۔ بلاوایو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس […]

  • وفاقی کابینہ کی اکثریت نے کے پی میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کر دی، حکومتی ذرائع
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کر دی ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر راج سے پہلے پیپلز پارٹی، قومی وطن پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی سے مشاورت کی جائے گی، وزارت قانون اور اٹارنی جنرل نے وفاقی کابینہ کو اپنی رائے دے دی ہے۔ذرائع […]

  • اسلام آباد میں احتجاج: پی ٹی آئی و دیگر کو نوٹس جاری
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں احتجاج پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کر کے آئندہ ہفتے جواب طلب کر لیا۔عدالت نے سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر، آئی جی اسلام آباد […]

  • کے پی، آزاد کشمیر میں زلزلہ
    Posted in: News, Regional

    شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور، مظفرآباد اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 212 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث خوفزدہ ہو کر شہری گھروں سے باہر آگئے۔ […]

  • ملائیشیا: بارشوں سے 6 ریاستوں میں سیلاب، 37 ہزار افراد متاثر
    Posted in: Breaking News, News, World

    ملائیشیاء میں شدید بارشوں کے باعث 6 ریاستوں میں سیلابی صورتِ حال کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملائیشین وزیرِ اعظم انور ابراہیم کا کہنا ہے کہ متاثرہ 6 ریاستوں میں سیلابی صورتِ حال سے 37 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بارشوں سے ریاست کلانتان سب […]

  • پاکستان نے یورپین پارلیمنٹ جنوبی ایشین ڈیلی گیشن کے سامنے مؤقف رکھ دیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    پاکستان نے یورپین پارلیمنٹ کے جنوبی ایشین ڈیلی گیشن کے اجلاس میں شرکت کی اور اپنا مؤقف بیان کر دیا۔ نئی پارلیمنٹ وجود میں آنے کے بعد جنوبی ایشیاء کے ممالک کے ساتھ تعلقات کے پارلیمانی ڈیلی گیشن  کے ارکان کے ساتھ جنوبی ایشیائی ممالک کے سفیروں کی یہ پہلی ملاقات تھی۔اس حوالے سے سفارت […]

  • یوکرین: کئی شہر صبح سویرے دھماکوں سے گونچ اٹھے
    Posted in: Breaking News, News, World

    یوکرین کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آج صبح یوکرین کے مختلف شہروں اوڈیسا، کروپیوینیٹسکی، خار کیف، ریونے اور لوٹسک میں دھماکے سنے گئے۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر مذکورہ آوازیں روسی کروز میزائل حملے کا نتیجہ ہو سکتی ہیں۔یوکرین کے وزیر توانائی ہرمن […]

  • فائنل کال: خود غائب رہنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی کہانی سامنے آگئی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اسلام آباد پہنچنے کی فائنل کال پر خود منظر سے غائب رہنے والے پارٹی رہنماؤں کی کہانی سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی کے کئی اہم رہنماؤں نے 24 نومبر کی فائنل کال کےلیے سوشل میڈیا پر خوب عوامی مہم چلائی، لوگوں سے کہا کہ وہ گھروں سے […]

  • ٹرمپ نے حلف اُٹھانے سے پہلے ہی کینیڈا سے تعلقات خراب کرنا شروع کردیے
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اُٹھانے سے پہلے ہی اپنے ہمسایہ ملک کینیڈا سے تعلقات خراب کرنا شروع کر دیے ہیں۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو سے امریکا آنے والی اشیاء پر 25 فیصد درآمدی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ٹرمپ کے بیان کے مطابق کینیڈا اور میکسیکو پر یہ […]

Newsletter