پاکستان میں پہلی بار مقامی طور پر وینٹیلیٹر تیار
Posted in: Health, Newsپاکستان میں پہلی بار کراچی سے مقامی طور پر وینٹیلیٹر تیار کیا گیا ہے، نجی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تیاری میں 90 فیصد تک پاکستانی مصنوعات استعمال کی گئی ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ وینٹیلیٹر 42 لاکھ میں دستیاب ہوگا، جبکہ بیرونِ ملک سے یہی وینٹیلیٹر 84 لاکھ یا اس سے […]