Weekly Nawai Pakistan E Paper 15-08-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 15-08-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 15-08-2024
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے لیے خدمات کے اعتراف میں 104 پاکستانی اور غیر ملکیوں کو اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔ایوانِ صدر کے اعلامیے کے مطابق اعزازات 23 مارچ 2025ء کو خصوصی تقریب میں دیے جائیں گے۔نمایاں خدمات کے اعتراف میں ذوالفقار علی بھٹو شہید کو نشانِ پاکستان جبکہ کھیل کے […]
بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل ختم کر دی گئی ہے۔ دارالحکومت ڈھاکا سے بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ عبوری حکومت کے اجلاس میں متفقہ طور پر کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 15 اگست کی تعطیل عوامی لیگ کے بانی شیخ مجیب الرحمان کی برسی پر ہوا کرتی تھی۔ واضح رہے کہ […]
دنیا بھر میں منکی پوکس کے بڑھتے کیسز اور بھارت میں زیکا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بارڈر ہیلتھ سروسز کو الرٹ جاری کر دیا۔این سی او سی کے حکام کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کی نگرانی کی جائے، منکی پوکس کے […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی بھی آج 78 ویں یومِ آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر کے مختلف شہروں میں جشن آزادی کی تقریبات اور پرچم کشائی کا سلسلہ جاری ہے۔جشنِ آزادی کے موقع پر جہاں تمام صوبوں کے دارالخلافہ میں سیاسی و سماجی، چھوٹی بڑی […]
آج ملک میں اور بیرونِ ملک موجود ہر پاکستانی 78 واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہا ہے، جن میں ملکی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف شخصیات بھی شامل ہیں۔انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے تعلق رکھنے والی بیشتر معروف شخصیات نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پوسٹ اور اسٹوری شیئر […]
جاپان کی معروف اینیمیٹڈ سیریز پوکیمون میں اپنی آواز کا جادو چلانے والی صدا کار ریچل لِلیس چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 55 سالہ صدا کار اداکارہ ریچل لِلیس چھاتی کے کینسر میں مبتلا تھیں۔انہوں نے جاپانی اینی میٹڈ سیریز میں مسٹی اور جیسی کے مرکزی کرداروں سمیت دیگر کئی کرداروں کو آواز […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ بھارت کے ہی شبمن گِل ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں اور ویرات کوہلی کی چوتھی پوزیشن برقرار […]
وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ آزادی پر عوام کیلئے بڑا تحفہ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی گئی۔ پیٹرول کی قیمت 8.47روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.70 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 269.43روپے سے کم ہو کر 260.96 روپے ہوگئی۔ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 12-09-2024
Read More(محمد نعیم طلعت) جنابِ والا یہ وہ تحریر ہے کہ جس سے میں خود موٹیویشن لیتا ہوں۔ تو آئیے ذرا جائزہ لیتے ہیں کہ یہ تحریر ہے کیا؟ شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں۔ لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔ شیر کو سمندر میں […]
Read Moreایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی، پاکستان 5 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا۔چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرا میچ جاپان کے خلاف کھیلا، کھیل کے دسویں منٹ میں ندیم احمد نے پہلا گول […]
Read More