دہشتگردی کا خطرہ، امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے تین کنسرٹ منسوخ
Posted in: Entertainment, Newsآسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے تین کنسرٹ منسوخ کردیئے گئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق سیکیورٹی حکام کی جانب سے حملے کی منصوبہ بندی کی تصدیق کے بعد کنسرٹ منسوخ کئے گئے ہیں۔میوزک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہریوں کی حفاظت کے لیے ان کے […]