وزیراعظم کا احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کا نوٹس
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف نے اپنے احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے پر گہری تشویش کے ساتھ نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپنے احکامات پر عمل درآمد کےلیے 2 ہفتوں کی مہلت دے دی اور ہدایت کی کہ تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی ای فائل پر منتقلی یقینی بنائی جائے۔ذرائع کے مطابق شہباز […]