پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جناح اسپتال کراچی میں نئی سہولتوں کا افتتاح کر دیا۔اس دوران پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو بھی موجود تھیں۔چیئرمین بلاول بھٹو نے جناح اسپتال میں 120 بستروں پر مشتمل ڈیپارٹمنٹ آف سائیکاٹری اینڈ بیہیویورل سائنسز، 110 بستروں پر مشتمل ڈیپارٹمنٹ آف نیورولوجی اینڈ اسٹروک یونٹ کا افتتاح کر دیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جناح اسپتال میں جدید طریقہ علاج سائبر نائف کا بھی افتتاح کر دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں صحت کی بہترین خدمات کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی عوام کو یہ جدید سہولتیں بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔
کراچی، بلاول بھٹو کا جناح اسپتال میں جدید طریقۂ علاج ’سائبر نائف‘ کا افتتاح
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Read Moresports
الجیریا کی خاتون باکسر ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ لیک، مرد ثابت
Posted in: News, Sportsالجیریا کی خاتون باکسر ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ لیک ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ باکسر کا رپورٹ میں مرد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایمان خلیف نے رواں سال پیرس اولمپک گیمز 2024ء میں بطور خاتون طلائی تمغہ جیتا تھا اور وہ ایونٹ کے دوران اپنی جسمات کی وجہ سے خبروں کی […]
Read More-
-
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے
Posted in: News, Sports
Post your comments