ایران اور عمان کے آبنائے ہرمز مذاکرات آخری مراحل میں ہیں: عباس عراقچی
Posted in: Breaking News, Home, Worldایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز مذاکرات آخری مراحل میں ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کے مطابق عمان کے ساتھ مذاکرات کا مقصد آبنائے ہرمز میں باہمی طریقہ کار تلاش کرنا ہے۔ نئے بحری راستے سے متعلق عمان سے مفاہمت کا مطلب یہ […]













