چئیرمین پی سی بی سینئر کھلاڑیوں سے انتہائی مایوس، تھنک ٹینک کو جونیئر کھلاڑیوں پر فوکس کی ہدایت
Posted in: Home, Sportsدورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن پرفارمینس اور ہنگامی اقدامات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اس وقت ہیڈ لائنز میں ہے۔ وکٹ کیپر محمد رضوان اور اوپنر امام الحق کو پاکستان روانہ کئے جانے پر پاکستان کرکٹ کے حلقوں میں قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب چیئرمین پی سی بی […]













