امریکی جارحیت کا فیصلہ کن جواب، ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب اور فیلڈ مارشل سے گفتگو
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ عباس عراقچی نے سعودی وزیر خارجہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی طرف سے کسی بھی ʼجارحیت یا علاقائی ممالک کی شمولیت کا ʼفیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے اپنے […]













