ٹورنٹو سے کراچی اڑان بھرتے ہی پی آئی اے پرواز کے کارگو سے آگ کی نشاندہی، واپس ٹورنٹو اتار لیا گیا
Posted in: Breaking News, Canada, Homeٹورنٹو سے کراچی اڑان بھرتے ہی پی آئی اے پرواز پی کے 784 کے کارگو سے آگ کی نشاندہی کی گئی اور اسے روانگی کے 12 منٹ بعد واپس ٹورنٹو اتار لیا گیا۔ پائلٹ کو طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد پینل پر آگ کے سگنل موصول ہوئے تھے۔ ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال کے پیش […]













