جاپان میں 7.4 شدت کے زلزے کے بعد ایک اور بڑے زلزلے کا خطرہ
Posted in: Breaking News, Home, Worldجاپان میں 7.4 شدت کے زلزے کے بعد ایک اور بڑے زلزلے کا خطرہ ہے۔ جاپانی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مزید بڑے 8.0 یا اس سے زیادہ شدت کے زلزلے آنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جاپان کے شمالی حصے میں آنے والے حالیہ شدید جھٹکوں، سونامی وارننگ کے […]













