پیٹرول، سبزی، گوشت، پھل 1 سال میں کتنے مہنگے ہوئے؟
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanملک میں ایک سال کے دوران روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق 1 سال میں پیاز 132.52 فیصد مہنگی ہوئی، ٹماٹر کی قیمت میں 93.21 فیصد کا اضافہ ہوا، آٹا 62.25 فیصد مہنگا ہوا۔ ادارۂ شماریات نے بتایا ہے کہ اس ایک سال کے دوران […]













