بھارت کا رواں سال خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے کا پہلا بڑا مشن ناکام ہوگیا۔ بھارتی خلائی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ PSLV-C62 مشن کے تیسرے مرحلے میں خلا میں بھیجےجانے والے راکٹ کو راستے میں مشکلات پیش آئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ورک ہارس اسپیس فیرنگ راکٹ PSLV کو بار بار ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 18 مئی 2025 کو PSLV-C61 اور 12 جنوری 2026 کو PSLV C-62 کی لانچنگ ناکام ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں مواقع پر بھارتی خلائی ایجنسی کے قومی سلامتی کے مقصد کے لیے تیار کیے گئے لاکھوں ڈالرز کے سیٹلائٹ تباہ ہو گئے۔
بھارت کا خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے کا بڑا مشن ناکام



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
مصنوعی ذہانت سے پہلے کا اصلی ڈراما از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeدُنیا واقعی عجیب جگہ ہے۔ کبھی اِنسان چاند پر پہنچ کر بھی حیران ہوتا ہے، کبھی اپنی جیب میں موجود موبائل سے پوچھتا ہے کہ ’’بھائی، آج بارش ہوگی یا نہیں؟‘‘ اور کبھی 1770ء میں ایک لکڑی کی الماری دیکھ کر یقین کر لیتا ہے کہ اندر بیٹھا پگڑی والا پتلا شطرنج کا بادشاہ ہے۔ […]
Read More-
کراچی 2026 . تحریر : ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -
-
برہنہ ضمیر، ملبوس معاشرہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home











Post your comments