عالمی اسٹیج پر چوہدری کی چوہدراہٹ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeجمہوریت کا حسن ہمیشہ صبر اور ٹھہراؤ میں چھپا رہتا ہے، مگر اب عالمی اسٹیج پر ایک ایسا کردار نمودار ہوا ہے جسے نہ ٹھہرنا آتا ہے نہ برداشت کرنا۔ حالات سازگار ہوں تو چہرے پر مسکراہٹ چھا جاتی ہے، اور جیسے ہی منظر بدلتا ہے، جملے ایسے پھوٹ پڑتے ہیں جیسے ہر لفظ اپنی […]












