بنگلہ دیش کے ٹی20 ورلڈ کپ بائیکاٹ سے عالمی کرکٹ میں ہلچل، بھارت کی 2036 اولمپکس میزبانی کی بولی خطرے میں، تنازع نے امیدوں پر سوالیہ نشان لگا دیا، پاکستان کا بھی ممکنہ بائیکاٹ پر غور، بنگلہ دیش سے اظہارِ یکجہتی کا امکان،اولمپکس کی بولی میں بھارت بمقابلہ قطر کی دوڑ،آئی سی سی کی غیرجانبداری پر سوالات، ماضی کے فیصلے بھارت کے حق میں ہونے کا الزام۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی جانب سے مینز ٹی20 ورلڈ کپ سے دستبرداری نے نہ صرف عالمی کرکٹ میں ہلچل مچا دی ہے بلکہ بھارت کی 2036 اولمپکس کی میزبانی کی امیدوں پر بھی سوالیہ نشان لگا دیا ہے، جہاں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اندر کھیل میں سیاست کے ممکنہ اثرات پر سنجیدہ تشویش ظاہر کی جا رہی ہے۔بنگلہ دیش نے اعلان کیا کہ وہ اگلے ماہ ہونے والے مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرے گا، جب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ان کی یہ درخواست مسترد کر دی کہ ان کے گروپ میچز بھارت کے بجائے شریک میزبان سری لنکا منتقل کیے جائیں۔
بنگلہ دیش کے ٹی 20 ورلڈ کپ بائیکاٹ سے عالمی کرکٹ میں ہلچل



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
صرف ایک ’’واؤ‘‘ کا فاصلہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeہمارے ملک میں معیشت دانوں اور مفکروں کی کوئی کمی نہیں، بلکہ یہاں ہر دُوسرا شخص چائے کے کھوکھے پر بیٹھ کر آئی ایم ایف کو ایسی ایسی گائیڈ لائنز دے رہا ہوتا ہے کہ واشنگٹن والے سُن لیں تو اپنے دفاتر کو تالے لگا دیں۔ اسی معاشی دانشوری کے طوفانِ نوح میں پچھلے چند […]
Read More-
Jammu & Kashmir and Abrogation of 370 , 35A
Posted in: Articles, Home -
-












Post your comments