کال سینٹرز کےذریعے 172ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی اور منی لانڈرنگ کا انکشاف، 2سال بعد اسکینڈل دوبارہ زندہ، اہم سرکاری افسران کے بھی ملوث ہونے کا بھی امکان ،اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے نے 9 رکنی نئی جے آئی ٹی بنا دی، 2025ء میں کال سینٹرز کے ذریعے جعل سازی کرنے والے کے نیٹ ورک کا پتہ چلا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق جعل سازی سے حاصل 172 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، مختف بینکوں اور مائیکرو فنانس اکاؤنٹس کے ذریعے رقوم باہر بھجوائی گئی۔
Weekly Nawai Pakistan E Paper 09-09-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E PaperDownload PDF File
Read More














Post your comments