مکہ معاہدہ، تعریف پر ٹرمپ کی ستائش، امریکی صدر کی جراتمندانہ قیادت کو سراہتے ہیں،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی ستائش کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے مکہ معاہدے کی حمایت پر صدر ٹرمپ کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاہدے کی حمایت میں ٹرمپ کے الفاظ کو سراہتے ہیں۔شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب اور ترکیے کے ساتھ مل کر اپنے ممالک اور خطے کا دفاع یقینی بنانےمیں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *