ٹرمپ کی حمایت فیفا صدر کو مہنگی پڑ گئی، اولمپک کمیٹی میں شکایت کا فیصلہ،فیفا کے پیس پرائز کے اجرا اور اسے ڈونلڈ ٹرمپ کو دینے کے فیصلے کی تحقیقات کی جائیں، فیئر اسکوائر کا مطالبہ،بین الاقوانی خبر رساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم فیئر اسکوائر نے اعلان کیا ہے کہ وہ جیان انفانٹینو کے خلاف بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی)میں باضابطہ شکایت دائر کرے گی۔
فیفا ورلڈ کپ: اسپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بلجیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل کے آخری لمحات میں میکل اسپین کے میرینو کے خوبصورت گول کی بدولت سابق عالمی چیمپئن نے بلجیم1-2 سے کو شکست دی۔
اسپین نے بلجیم 1-2 سے کو شکست دیکر فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کے سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
لاس اینجلس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ انتہائی سنسنی خیز رہا۔
میچ کا پہلا گول اسپین کے فابیان رویز نے 30ویں منٹ میں کرکے ٹیم کو برتری دلائی لیکن گیارہ منٹ بعد بلجیم کے چارلس نےخوبصورت ہیڈر کے ذریعے گول کرکے میچ ایک ایک گول سے برابر کر دیا جو پہلے ہاف کے اختتام تک جاری رہا۔
دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے گول کرنے کی بھرپور کوششیں کی۔
کھیل کے 88 ویں منٹ میں میرینو نے خوبصورت گول کرکے اسپین کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔















Post your comments