حکومتِ پنجاب کی جانب سے جماعتِ اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جماعتِ اسلامی کے مقامی رہنماؤں اور ورکرز کو رہا کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پر کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے گرفتار ارکان کو آج رہا کر دیا جائے گا۔یاد رہے کہ مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں کے خلاف راولپنڈی میں جماعت اسلامی نے دھرنا دیا ہوا ہے۔دو روز قبل حکومتی کمیٹی کی جانب سے جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے رابطہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں جماعت اسلامی نے مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔جماعت اسلامی نے مذاکرات پر وزیراعظم کی گارنٹی اور معاہدے پر وزیراعظم کے دستخط کا مطالبہ کر رکھا ہے۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / حکومتِ پنجاب کا جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں، ورکرز کو رہا کرنے کا فیصلہ
حکومتِ پنجاب کا جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں، ورکرز کو رہا کرنے کا فیصلہ


Weekly E Paper

Article
امریکہ کا یکطرفہ سیزفائر — ایک سیاسی شکست نامہ. محمد حسن مسعود
Posted in: Article, Newsبین الاقوامی تعلقات کی دنیا میں ہر بیان، ہر خاموشی، اور ہر لفظ اپنی ایک الگ زبان رکھتا ہے۔ کبھی ہتھیار خاموش ہوتے ہیں، مگر مفاہمت شور مچاتی ہے؛ اور کبھی ایک “سیزفائر” کا اعلان دراصل شکست کی دستخط شدہ دستاویز بن جاتا ہے۔ آج ہم تاریخ کے ایسے ہی ایک اہم لمحے پر کھڑے […]
Read Moresports
ٹی 20 کرکٹ، پاور پلے قانون میں تبدیلی، نئے رولز کا اطلاق جولائی سے ہو گا
Posted in: News, Sportsانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کرکٹ کے پاور پلے کے قانون میں تبدیلی کر دی۔ آئی سی سی اعلامیے کے مطابق قوانین میں تبدیلی کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے، پاور پلے سے متعلقہ نئے رولز کا اطلاق جولائی سے ہو گا۔مکمل 20 اوورز کی اننگز میں پاور پلے بدستور […]
Read More
Post your comments