جینیفر لوپیز نے بین ایفلیک سے طلاق لینے کی وجہ بتا دی
Posted in: Entertainment, Newsامریکی اداکارہ اور گلوکارہ جینیفر لوپیز نے شادی کے 2 سال بعد اداکار بین ایفلیک سے طلاق لینے کی وجہ بتا دی۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جینیفر لوپیز کئی مہینوں سے بین ایفلیک کے ساتھ اپنی شادی کو بچانے کی کوششیں کر رہی تھیں۔رپورٹ میں گلوکارہ کے ایک قریبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے […]