پاکستان کے 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا مشکل ترین ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز اپنے نام کر لیا جس کے بعد سفیان پاکستان کے کم عمر ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئے۔سفیان محسود نے7.87 سیکنڈز میں فاسٹیسٹ ٹائم ٹو کلائمب اراؤنڈ اے پرسن کا ریکارڈ بنا لیا۔اس سے قبل 9.78 سیکنڈز فاسٹیسٹ ٹائم ٹو کلائمب کا ریکارڈ بھارت کے گوکلناتھ اور ارجن پرییان کے پاس تھا۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سفیان محسود نے کہا کہ بہت ہی مشکل اور چیلنجنگ ریکارڈ تھا، اس ریکارڈ کو کوالا چیلنج بھی کہا جاتا ہے جو کووڈ کے دوران کافی پاپولر ہو گیا تھا۔واضح رہے کہ سفیان محسود 100 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے عرفان محسود کے بیٹے ہیں۔
Home / News, Sports / پاکستان کے 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔
پاکستان کے 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

Weekly E Paper

Article
نرگسیت . ظفر محمد خان
Posted in: Article, Newsجب سعودی عرب کی جانب سے تحفے میں دیے گئے ہوائی سواری جو کہ شاہی سواری تھی اس میں بیٹھ کر سعودی فرمان روا کو گالیاں عنایت کی گئیں اور پھر اس کے بدلے میں چلتے جہاز سے اتارا گیا تو اس وقت بھی وہ شخص ایک ملک کا وزیراعظم بھی تھا اور بقول شخص […]
Read Moresports
حب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی
Posted in: News, Sportsحب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی ،انہوں نے 1 اعشاریہ 2 کلو میٹر کا فاصلہ 47 اعشاریہ 54 سکینڈز میں طے کیا۔ شامق سعید نے ریلی کے ساتھ فاسٹیٹ ڈرائیور آف دی ڈے کا ایوارڈ بھی جیتا۔پری پیئرڈ بی کیٹیگری میں عمر کھوڑو اور ڈی کیٹگری میں فراز شیروانی فاتح رہے، عمر […]
Read Moreفیفا ورلڈ کپ 2026 کا اعلان کردیا گیا
Posted in: News, Sports




















Post your comments