انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) انڈسٹری سے وابستہ فری لانسرز نے حکومت سے انٹرنیٹ مسائل حل کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ ہمارا 50 لاکھ سے ڈالر سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فری لانسر ثاقب اظہر کا کہنا تھا کہ 18 لاکھ لوگ ای کاروبار سے وابستہ ہیں، حکومت انٹرنیٹ کے مسائل حل کرے۔انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے وابستہ لوگوں کا کاروبار تباہ ہوگیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ اب تک ہمارا 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے، حکومت جو کام بھی کرے ہمیں اعتماد میں لے۔
Home / Breaking News, News, Technology / 50 لاکھ ڈالرز کا نقصان ہوچکا، حکومت سے انٹرنیٹ مسائل حل کرے، فری لانسرز کا مطالبہ
50 لاکھ ڈالرز کا نقصان ہوچکا، حکومت سے انٹرنیٹ مسائل حل کرے، فری لانسرز کا مطالبہ


Weekly E Paper

Article
The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan
Posted in: Article, NewsFalse flag operation in Pahalgam or The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan Chairman Kashmir Freedom front Austria President Pakistan Press Club Austria If you look at the recent terrorist attack in Indian Occupied Kashmir(Pahalgam) the question arises how this terrorist attack has taken place in the place of extremely […]
Read More-
-
-
-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News
sports
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف سرچ آپریشن
Posted in: News, Sportsپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دوبارہ آغاز سے قبل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران اسٹیڈیم کے اطراف تمام دکانوں کو بند کروادیا گیا۔ آپریشن میں پولیس، سول ڈیفنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شامل ہوئے۔ہفتے سے دوبارہ شروع ہونے والے پی […]
Read More-
-
امریکی لیجنڈری ریسلر سابو چل بسے
Posted in: News, Sports
Post your comments