سینیٹ سیکریٹریٹ کی کفایت شعاری مہم کامیاب، 26 کروڑ 50 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanسینیٹ سیکریٹریٹ نے کفایت شعاری مہم کے تحت اہم اقدام اٹھاتے ہوئے 26 کروڑ 50 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کروا دیے۔ سینیٹ سیکریٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ چیئرمین سینیٹ کی ہدایات پر کیا گیا۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کفایت شعاری اقدامات پر سختی سے عمل […]














