ٹرمپ نے ایران جنگ کا ملبہ پیٹ ہیگستھ پر ڈال دیا، بیانیہ پھر تبدیل
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کی ذمہ داری اپنے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ پر ڈال دی۔ امریکی ریاست ٹینیسی میں گزشتہ روز ایک گول میز اجلاس ہوا، جس میں ٹرمپ نے کہا کہ فوجی کارروائی کی حمایت سب سے پہلے پیٹ ہیگستھ نے کی تھی۔ انہوں نے پیٹ ہیگستھ کی موجودگی میں کہا […]














