رجیم چینج کی کوشش کی تو اسرائیلی جوہری تنصیبات ہمارا ہدف ہوں گی: ایرانی اعلیٰ فوجی اہلکار
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے اعلیٰ فوجی عہدے دار نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور امریکا نے ایران میں رجیم چینج کی کوشش کی تو اسرائیل کے جوہری مرکز دیمونا کو نشانہ بنایا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اعلیٰ ایرانی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی بیرونی مداخلت یا حکومت […]














