حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کی شرح کم کر دی۔اعلامیے کے مطابق بہبود سیونگز اور پینشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ پر سالانہ منافع 12.96 فیصد کر دیا گیا جبکہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر ماہانہ منافع کی شرح 11.52 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر اب1 لاکھ کی سرمایہ کاری پر ماہانہ 960 روپے منافع ملے گا جبکہ اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر پہلے 6 ماہ کا منافع 11.2 فیصد اور آخری 6 ماہ کا 12.6 فیصد ہو گا۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ پر بھی سالانہ منافع 12.96 کر دیا گیا ہے۔
حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کی شرح کم کردی



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
ملا اصغر غازی برادر اخوند درویزہ تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeاخوند درویزہ بابا کا نام پشتو تاریخ، اسلامی فکر اور کلاسیکی پشتو ادب میں ایک روشن حوالہ ہے۔ آپ کی علمی و اصلاحی خدمات، خصوصاً روشانی تحریک کے مقابل فکری جدوجہد، پر بہت کچھ لکھا گیا، لیکن آپ کے علمی خانوادے کی بعض شخصیات اب بھی کم معروف ہیں۔ انہی میں ملا اصغر غازیؒ کا […]
Read More











Post your comments