سعودی ولی عہد و کینیڈین وزیرِ اعظم کی ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر گفتگو

کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں کینیڈین وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *