پاکستان اور دورہ کرنے والے آئی ایم ایف کے مشن کے درمیان مجموعی معاشی فریم ورک پر وسیع پیمانے پر اتفاق ہو گیا ہے، جبکہ وزارتِ خزانہ نے آئندہ بجٹ 2026-27 کے لیے حقیقی جی ڈی پی شرحِ نمو 4.1 فیصد اور اوسط سی پی آئی بنیاد پر مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم ایف پہلے ہی آئندہ بجٹ کے لیے جی ڈی پی کے 2 فیصد کے مساوی، یعنی 2.9 کھرب روپے پرائمری سرپلس کی شرط عائد کر چکا ہے۔وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے پیر کے روز چاروں صوبائی وزرائے خزانہ اور ان کی معاشی ٹیموں کے ساتھ ورچوئل اجلاس کیا اور صوبوں پر زور دیا کہ وہ اضافی ریونیو اقدامات پر توجہ دیں تاکہ آئندہ مالی سال 2026-27 میں مطلوبہ پرائمری سرپلس حاصل کیا جا سکے۔اعلیٰ سرکاری ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ آئندہ مالی سال کے لیے 4.1 فیصد حقیقی جی ڈی پی گروتھ کی تجویز پر مذاکرات کیے، جبکہ فنڈ نے 3.5 فیصد شرحِ نمو کی پیش گوئی کی تھی۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مجموعی معاشی فریم ورک پر اتفاق
پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مجموعی معاشی فریم ورک پر اتفاق



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
اوگرا نامہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeاوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر رات بارہ بجے بدلنے کا انقلابی فیصلہ کر کے قوم پر وہ عظیم الشان احسان کر دیا ہے جس کا بدلہ ہم صدیوں تک ادا نہیں کر سکتے۔ ہمارے ہاں ایک طویل عرصے سے یہ شکایت چلی آ رہی تھی کہ قوم سستی، کاہلی اور […]
Read More-
سنیما کا ایک منفرد تجربہ تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -
تعویذ، تجارت اور تماشا از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home -
میرا بلوچستان . تحریر: ظفر محمد خان “
Posted in: Articles, Home












Post your comments