لاہور صدر بازار سے اغوا کیے گئے 3 سال کے بچے کو راولپنڈی سے بازیاب کروا لیا گیا۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ گھر کے باہر کھیلتے ہوئے بچے کو دو خواتین نے اغوا کیا تھا، ملزمان نے راولپنڈی میں ایک خاتون کو بچہ فروخت کر دیا تھا۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث تینوں خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔










Post your comments