class="post-template-default single single-post postid-1887 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

مردان: جوڈو مقابلے میں طالبہ جاں بحق ہوگئی

مردان میں بورڈ آف ایجوکیشن اسپورٹس کمپلیکس میں جوڈو مقابلے میں زخمی ہونے والی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جوڈو مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے طالبہ کی حالت غیر ہوئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ سانس اور دل کی بحالی جاری رکھتے ہوئے طالبہ کو اسپتال منتقل کیا تھا۔ ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے 20 سالہ طالبہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter