برطانیہ: ویٹنگ لسٹ بلند ترین سطح پر، 76 لاکھ مریض علاج کے منتظر
Posted in: Health, Newsبرطانیہ میں صحت کے ادارے این ایچ ایس کی ویٹنگ لسٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ لیڈز سے میڈیا رپورٹ کے مطابق این ایچ ایس اعداد و شمار کے مطابق 76 لاکھ لوگ معمول کے علاج کے منتظر ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ وبائی امراض کی وجہ سے این ایچ ایس پر شدید دباؤ ہے۔ برٹش […]